Export quality Salt blocks are using for cooking and BBQ. One Salt Block is 4 kgs in weight and 8x 8 inches in size. Also available in 12 x 8 inches size. Customized sizes are available or can be order. ================== Blocks with out Tray Size:12x8x2″ = RS.1100/- Size:8x8x2″ = RS.700/- Size:8x4x2″ = RS.300/- ================== Blocks with Tray Size:12x8x2″= RS.1500/- Size:8x8x2″= RS.1000/- ایکسپورٹ کوالٹی سالٹ بلاک کوکنگ اور بار-بی-کیو کے لیے استعمال ہوتے ہیں. ایک نمک کے بلاک کا وزن تقریباً 4 کلو گرام تک ہے اور اس کا سائز 8×8 انچ اور 12×8 انچ ہوتا ہے. اس کے علاوہ ہر سائز کے بلاک موجود ہیں اور آرڈر پر بھی بنوائے جا سکتے ہیں.سادہ بلاک کی قیمت 700 روپے ہے جبکہ میٹل ہولڈر کیساتھ اسکی قیمت 1000 روپے ہے. اسی طرح باقی سائز کی قیمت بھی اسی تناسب سے اوپر بتائی گئی ہے.