Candle lamps are available in various designs and shapes. Tea light candles are recommended for candle lamps. Customized design can be order with us. کینڈل لیمپ مختلف اقسام اور سائز میں موجود ہیں. ان میں ٹی لائٹ کینڈل استعمال کی جاتی ہے اور ایک کینڈل لیمپ کا وزن 400 سے 700 گرام تک ہوتا ہے. کسٹمر اپنی مرضی کے ڈیزائن اور سائز آرڈر پر بھی بنوا سکتے ہیں